پوسٹر اتارنے کی مہم کا آغاز

  پوسٹر اتارنے کی مہم کا آغاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پرضلعی انتظامیہ کی پوسٹرز اتارنے کی مہم کا ملتان روڈ سے باقاعدہ آغاز کردیا گیا، اورنج لائن کے پلرز پر نصب پوسٹرز کو اتار دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری نے پوسٹرز اتارنے کی مہم کو جاری رکھنے کے لئے کمیٹی بھی تشکیل دے دی۔