عوام کورونا سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں،زرقا تیمور

عوام کورونا سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں،زرقا تیمور

  

لاہور (نمائندہ خصوصی)ترجمان پنجاب حکومت و ڈسٹرکٹ ہیلتھ ایڈوائزی باڈی کی چیئرپرسن ڈاکٹر زرقاتیمور سہروردی تیمور نے کہا ہے کہ عوام کورونا سے بچاؤکے لئے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں، دنیا بھر میں جاری موذی وباء سے پیداہونے والے خوفناک صورتحال سے خود بچنااور دوسروں کوبھی بچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے، عیدالاضحی کی تیاریاں نہایت سادگی، کفایت شعاری اور معاشرے کے کمزور افراد کا احساس کرتے ہوئے کریں۔ غیر ضرور ی نقل و حمل اور بازاروں میں آنے جانے سے گریز کریں۔

، پی ٹی آئی حکومت کی سمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی کامیاب رہی اور اس کے مثبت نتائج برآمد ہوئے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -