کشمیر میں خون کا کھیل قیمتی انسانی جانیں نگل چکا ہے

کشمیر میں خون کا کھیل قیمتی انسانی جانیں نگل چکا ہے

  

لاہور(سٹی رپورٹر)چیف ایگزیکٹو محمود فارمیسی ارجمند مقصود نے کہاہے کہ کشمیر میں جاری گزشتہ کئی دہائیوں سے آگ اور خون کا کھیل کئی گھرانوں کی خوشیاں اور کئی جوانوں کی جوانیاں نگل چکا ہے۔ بے بس، مجبور، نہتے کشمیری بدترین بھارتی ظلم وستم کا شکار ہیں۔ اپنے ایک بیان میں ا ن کا مزید کہنا تھا کہ شہید برہان وانی تاریخ آزادی کے عظیم مجاہد تھے جن کی قربانی کشمیری حریت پسندوں کی جدوجہد آزادی کی تاریخ میں ایک نئے جرات وبہادری دلیری وجوانمردی کے ایک نئے باب کا اضافہ کرگئی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -