تحریک انصافملک میں بلاتفریق احتساب پر یقین رکھتی ہے،بلا ل اسلم

تحریک انصافملک میں بلاتفریق احتساب پر یقین رکھتی ہے،بلا ل اسلم

  

لاہور (پ ر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء بلال اسلم بھٹی نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پہلی بار مافیا پر ہاتھ ڈالا ہے، آٹا اور چینی چور مافیا اپنے انجام تک پہنچے گا، تحریک انصاف ملک میں بلاتفریق احتساب پر یقین رکھتی ہے، اسی لئے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے حواریوں کی چیخیں نکل رہی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -