طلعت غوری خان بینکنگ لاء ریفارمز کمیٹی کے صدر نامزد

طلعت غوری خان بینکنگ لاء ریفارمز کمیٹی کے صدر نامزد

  

لاہور(سٹی رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ بار کے فنانس سیکرٹری ذیشان غنی سلہری ایڈوکیٹ نے طلال طلعت غوری خان ایڈوکیٹ کوبینکنگ لاء ریفارمز کمیٹی لاہور ڈویژن کا صدر نامزد کیا۔اس موقع پر رائے خضر حیات ایڈوکیٹ،احسن ایوب ایڈوکیٹ، جنید اپل ایڈوکیٹ،محمد سفیان ایڈوکیٹ، نور ایمان گوندل ایدوکیٹ،رائے احمد ایڈوکیٹ نے کہا کہ طلال غوری خان کو کمیٹی کا صدر نامزد کرنے سے کمیٹی مزید فعال ہو گی۔

اور پیشہ وارانہ سرگرمیاں بڑھیں گی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -