ترقی پانے والے 4ایڈیشنل رجسٹراروں کی تعیناتی کے احکامات جاری

ترقی پانے والے 4ایڈیشنل رجسٹراروں کی تعیناتی کے احکامات جاری

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائی کورٹ نے حال ہی میں ترقی پانے والے اپنے4ایڈیشنل رجسٹراروں کی تعیناتی کے احکامات جاری کردیئے ہیں، نوٹیفکیشن کے مطابق جانسن برنارڈ کو لاہورہائی کورٹ کے اوورسیز پاکستانیزسیل کاڈائریکٹر مقررکیاگیاہے، مسعود احمد کو کیس کمپلیشن،ارشد محمود بیگ کو سیکیورٹی جبکہ میاں اشفاق احمد کو ایچ آر کے شعبہ جات میں تعینات کردیاگیاہے۔

احکامات جاری

مزید :

صفحہ آخر -