چیف جسٹس سپریم کورٹ بار کمپلیکس کا آج افتتاح کریں گے

چیف جسٹس سپریم کورٹ بار کمپلیکس کا آج افتتاح کریں گے

  

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں چیف جسٹس گلزار احمد سپریم کورٹ بار کمپلیکس کا (آج) جمعہ کو افتتاح کریں گے،کمپلیکس سے افتتاح سے قبل عدالتی نظام کو کرونا سے درپیش چیلنجز کے نام پر مکالمہ بھی منعقد کیا جائے گا،سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس مشیر عالم کرونا مکالمہ کے کی اسپیکر ہونگے

چیف جسٹس

مزید :

صفحہ آخر -