کوئٹہ، خانوزئی میں منی ویگن اور ٹرک میں تصادم، تین افراد جاں بحق، 12 زخمی

کوئٹہ، خانوزئی میں منی ویگن اور ٹرک میں تصادم، تین افراد جاں بحق، 12 زخمی

  

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان کے ضلع پشین کی تحصیل خانوزئی میں گوال کے مقام پر منی ویگن اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ 12افراد زخمی ہوگئے ہیں اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز خانوزئی کے علاقے گوال کے مقام پر ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 12افراد زخمی ہوگئے ہیں لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے زخمیوں میں سے 10کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا ہے

تصادم

مزید :

صفحہ آخر -