جڑانوالہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وین میں سوار 5افرادہلاک

جڑانوالہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وین میں سوار 5افرادہلاک

  

جڑانوالہ(خصوصی رپورٹ)جڑانوالہ ننکانہ روڈ پر ظفروال بھٹہ سٹاپ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 5افراد قتل کر دئیے، وین جڑانوالہ سے ننکانہ جا رہی تھی نامعلوم افراد نے گاڑی روک کر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں 5افراد جاں بحق اور 5زخمی ہو گئے۔ویگن میں 8 سے 9 افراد سوار تھے، جابحق ہونے والوں میں 3 کا تعلق 563 گ ب شرقی سے ہے،زخمیوں کوسول ہسپتال ننکانہ منتقل کر دیا گیا۔

فائرنگ

مزید :

صفحہ آخر -