وزیراعظم نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا، مسئلہ حل کرنے کی ہدایت

        وزیراعظم نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا، مسئلہ حل کرنے کی ہدایت

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم نے وفاقی وزیر اسدعمر، معاون خصوصی برائے پاور ڈویژن اور گورنرسندھ کو ہدایت کی ہے کہ کیالیکٹرک انتظامیہ سے ملاقات کرکے مسائل کا حل ممکن بنایا جائے۔ وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے اسد عمر، گورنر سندھ اور معاون خصوصی برائے پاور ڈویژن کو کے الیکٹرک انتظامیہ سے ملاقات کرکے مسئلہ حل کرنے کی ہدایت کردی۔

وزیراعظم

مزید :

صفحہ اول -