آن لائن ہینڈبال کوچنگ کورس 12 جولائی سے شروع ہو گا

آن لائن ہینڈبال کوچنگ کورس 12 جولائی سے شروع ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ہینڈبال فیڈریشن کے زیراہتمام آن لائن ہینڈبال کوچنگ کورس 12 جولائی سے شروع ہو گاایشین ہینڈبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل چوہدری حاجی محمد شفیق نے کہا کہ یہ کورس 18 جولائی تک جاری رہے گا۔
یہ کورس 18 جولائی تک جاری رہے گا۔