گلوکار ظہیرعباس کا نیا گیت ”دل سے تمھیں“ مکمل

  گلوکار ظہیرعباس کا نیا گیت ”دل سے تمھیں“ مکمل

  

لاہور(فلم رپورٹر) گلوکار ظہیرعباس کا نیاگیت”دل سے تمھیں“مکمل کرلیا گیا،جلدسوشل میڈیاپرریلیزکیاجائیگا۔ ظہیرعباس کے نئے گانے ”دل سے تمھیں“ کی ویڈیوگذشتہ روز مکمل کی گئی۔اس ویڈیوسونگ کو بہت جلد عمیرحسن آفیشل یوٹیوب چینل و دیگر سوشل سائیٹس پرریلیزکیاجائے گا ظہیر عباس نے بتایاکہ مجھے بہت خوشی ہے کہ میرا یہ نیاگیت سوشل میڈیاپرریلیزہونے جارہاہے۔ایک سوال کے جواب میں ظہیرعباس نے کہاکہ انہیں امیدہے کہ ان کے پرستاروں کو ان کا یہ نیا گیت بہت پسندآئے گا اس گانے کا میوزک عمیر حسن نیترتیب دیاہے امید ہے کہ سننے والوں کو یہ بہت زیادہ پسند آئے گا۔

مزید :

کلچر -