کیرئیر کے آغاز میں مشکلات کاسامنا کرنا پڑا،عائمہ

کیرئیر کے آغاز میں مشکلات کاسامنا کرنا پڑا،عائمہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل عائمہ نے کہا ہے کہ کیرئیر کے آغاز میں مجھے بہت مشکلات کا سامنا کرناپڑھاہے لیکن مجھے سینئر کی رہنمائی سے مزید حوصلہ ملامیں نے کبھی ہمت نہیں ہاری مشکل کام کو اپنے لئے ٹاسک سمجھ رہی ہوں جس کی بدولت آج مجھے نئے پرایکٹس کی آفرز ہو رہی ہے جو بہت جلد فائنل کر لوں گی۔ان خیالات کا اظہار اداکارہ و ماڈل عائمہ نے ہمارے نمائندے سے ملاقات میں کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ شوبز انڈسٹری میں کامیابی حاصل کرنا تھوڑی مشکل ضرور ہے مگر نا ممکن نہیں کیونکہ محنت ہر مشکل کام کو آسان بنا دیتی ہے۔مجھے مخالفین اور حاسدین کی کوئی پرواہ نہیں،محنت اور لگن سے کام کر رہی ہوں اور انشاء اللہ آنے والا کل میرا ہو گااور اس کے لئے میں بہت محنت کررہی ہوں امید ہے کہ محنت رنگ لیکر آئے گی اور ہمیشہ کی طرح شائقین کو میرا کام بہت زیادہ پسند آئے گا ۔

مزید :

کلچر -