کورونا کیخلاف جنگ میں صحت اور ملازمتیں لازم ملزوم، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

  کورونا کیخلاف جنگ میں صحت اور ملازمتیں لازم ملزوم، سیکرٹری جنرل اقوام ...

  

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتھونیو نے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف جنگ میں صحت یا ملازمتوں کے درمیان کوئی چارہ نہیں ہے،وہ آپس میں جڑے ہوئے ہیں۔ ہم یا تو تمام محاذوں پر جیت جائیں گے یا تمام محاذوں پر ناکام ہوجائیں گے۔

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

مزید :

صفحہ اول -