سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں سے رابطہ کیلئے زونگ4g کے رومنگ بنڈلز

سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں سے رابطہ کیلئے زونگ4g کے رومنگ بنڈلز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کے ساتھ رابطہ کے لئے پاکستان کے صف اول کے ٹیلی کمیونیکیشن نیٹ ورک زونگ 4 جی نے کسٹمرز کو رومنگ بنڈلز کی ایک وسیع رینج پیش کرتے ہوئے اپنے نئے پیکچز کا اعلان کردیا ہے وباء کی وجہ سے پاکستانیوں کی بڑ ی تعداد واپسی کی منتظر ہے اپنے نئے باکفایت پیکچز سے زونگ فور جی یہ ممکن بنارہا ہے کہ یہ پاکستانی وطن میں اپنے عزیزوں کے ساتھ رابطہ میں رہیں پاکستان میں ڈیٹا کارہنماء زونگ فور جی اس بات کو یقینی بنانے کے لئے مسلسل کام کررہا ہے کہ اس کے کسٹمرز آن واحد میں ہر جگہ موجود اس نیٹ ورک سے استفادہ حاصل کرسکیں۔

مزید :

کامرس -