چوری شدہ گاڑی مالک کے سپرد

چوری شدہ گاڑی مالک کے سپرد

  

لاہور(کرائم رپورٹر)اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف سول لائنزپولیس کی کارروائی،چوری شدہ گاڑی برآمد کر کے مالک کے سپرد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی AVLS سول لائنز نے چوری شدہ کار برآمد کر کے اصل مالک بشارت علی کے سپرد کر دی۔ شہری بشارت کی مہران کار تقریباً تین ماہ قبل راوی روڈ کے علاقے سے چوری ہوئی تھی۔

مزید :

علاقائی -