مناواں،ادھار رقم واپس مانگنے پر گاہک کی فائرنگ، دکاندار زخمی

مناواں،ادھار رقم واپس مانگنے پر گاہک کی فائرنگ، دکاندار زخمی

  

لاہور(کرائم رپورٹر)مناواں کے علاقے میں ادھار سودے کے پیسے مانگنے پر گاہک نے فائرنگ کر کے دکاندار اور اس کے بھائی کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مناواں کے علاقے میں گاہک نے ادھار پیسے مانگے پر طیش میں آکر دکاندار اویس اور اس کے بھائی کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے،پولیس نے دکاندار رفاقت کی مدعیت میں ملزم اظہر خالد اور خرم خالد کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دیے۔

مزید :

علاقائی -