ماڈل ٹاؤن،چوری کے مقدمات میں مطلوب 2 اشتہاری گرفتار

ماڈل ٹاؤن،چوری کے مقدمات میں مطلوب 2 اشتہاری گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)انویسٹی گیشن پولیس ماڈل ٹاؤن ڈویژن کی کارروائیاں۔چوری کے مقدمات میں مطلوب 2 اشتہاری ملزمان کوگرفتار کر لیا انوسٹی گیشن پولیس کے مطابق انویسٹی گیشن پولیس لیاقت آباد نے اشتہاری ملزم چاند سبحانی کو گرفتار کیا۔ملزم1سال سے لاہور پولیس کو مطلوب تھا جبکہ انویسٹی گیشن پولیس کوٹ لکھپت نے چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم جمیل کو گرفتار کر لیا

مزید :

علاقائی -