نشترمیڈیکل یونیورسٹی وائس چانسلر ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا کی حالت میں بہتری

  نشترمیڈیکل یونیورسٹی وائس چانسلر ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا کی حالت میں بہتری

  

ملتان(وقائع نگار)نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر مصطفے کمال پاشا کی ایکمو طریقہ علاج سے طبعیت(بقیہ نمبر50صفحہ6پر)

میں بہتری آنے لگی ہے۔چوہدری پرویز الہی انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی ذرائع کے مطابق انکی سیچوریشن۔سانس کی دشواری میں کمی ca2کے پیرا میٹرز بہتر ہورہے ہیں۔علاج کرنے والے پینل نے گزشتہ روز اس فیصلے پر غورکہا کہ اگر مزید 2 دن تک انکی طبیعت اسی پوزیش میں رہی تو انکو وینٹ سے اتار کر خود سانس لینے کا تجربہ کیا جاسکتا ہے۔

کمال پاشا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -