ایف بی آر: ملک بھر میں سپرنٹنڈنٹس کی ترقی

  ایف بی آر: ملک بھر میں سپرنٹنڈنٹس کی ترقی

  

ملتان (نیوز رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر کے سپریٹنڈنٹس کو گریڈ16سے گریڈ(بقیہ نمبر48صفحہ6پر)

17 میں ترقی دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ملتان سمیت ملک بھر کے 56سپریٹنڈنٹس کو سکیل17میں ترقی دی گئی ہے۔ ملتان سے تعلق رکھنے والے صرف ایک سپریٹنڈنٹ حبیب الرحمن کو بنیادی سکیل17میں ترقی دی گئی ہے جسکا نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیاہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -