بے روزگاری‘ 23سالہ شخص کی خودکشی

  بے روزگاری‘ 23سالہ شخص کی خودکشی

  

رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) مالی حالات اور بیروزگاری سے تنگ(بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

23 سالہ شخص نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی، صادق آباد کے رہائشی 25 سالہ شمن نے گھریلو حالات اور بے روزگاری سے دلبرداشتہ ہوکر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا لی حالت غیر ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا.

خود کشی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -