ملتان،وارداتوں میں تیزی آگئی

  ملتان،وارداتوں میں تیزی آگئی

  

ملتان (وقائع نگار) ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کی قیمتی اشیا ونقدی سے محروم ہوگئے(بقیہ نمبر44صفحہ6پر)

۔تفصیل کے مطابق شاہ رکن عالم کے علاقے ابوبکر سے تین مسلح ڈاکو نقدی و موبائل سمیت موٹرسائیکل مالیت 76ہزار چھین کر فرار ہوگئے، تھانہ بستی ملوک کے علاقے محمد فیاض تین نامعلوم افراد اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل لیگئے، تھانہ مظفر ا?باد کے علاقے القریش محمد ارسلان کے گھر سے دو موبائل مالیت40ہزار، تھانہ شاہ شمس کے علاقے پیر کالونی محمد عثمان، تھانہ گلگشت کے علاقے پیراں صاحب کالونی محمد جہانزیب، گلگشت کالونی محمد ایوب کی موٹرسائیکلیں، ایم ڈی اے چوک ہوسٹل سے محمد ثاقب ودیگر افراد کے دس موبائل، تھانہ کوتوالی کے علاقے چاہ بجے والہ محمد رمضان کا لوڈر رکشہ، تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے سجان پور سعد بلال ودیگر افراد کے گیارہ موبائل، تھانہ صدر کے علاقے راج گھاٹ محمد اظہر کی موٹرسائیکل، جعفر آباد انصر عباس کیگھر سے آٹھ موبائل مالیت1لاکھ30ہزار، تھانہ دولت گیٹ کے علاقے حافظ جمال روڑ غلام جیلانی کی موٹرسائیکل، تھانہ بستی ملوک کے علاقے محبوب اشرف کے سکول سے سامان مالیت65ہزار،تھانہ سٹی شجاعباد کے علاقے محمد سہیل کی موٹرسائیکل جبکہ محمد عابد کی جیب سے نقدی83ہزار چوری ہوگئے۔

ڈکیتی چوری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -