ڈہرکی: اراضی تنازعہ پرگبول براد ری میں تصادم، تین خواتین سمیت 5افراد زخمی

  ڈہرکی: اراضی تنازعہ پرگبول براد ری میں تصادم، تین خواتین سمیت 5افراد زخمی

  

ڈہرکی(نامہ نگار) ڈہرکی کے علاقہ جروار میں زرعی اراضی کے تنازعہ(بقیہ نمبر44صفحہ7پر)

پرگبول برادری کے دوگروپوں میں تصادم ہوا ہے دونوں جانب سیڈنڈوں گھونسوں اور لاٹھیوں کاآزادانہ استعمال ہوا جسکے نتیجے میں تین خواتین سکینہ. ظہراں گبول. شگفتہ اور محبت گبول زمان گبول سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے جبکہ مائی سکینہ کی. حالت نازک بتائی جارہی ہے. تفصیلات کے کیمطابق ڈہرکی قریب جروار میں زرعی اراضی کے تنازعہ پر تصادم ہوگیا دونوں جانب سے لاٹھیوں گھونسوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال جس کے نتیجے میں محبت گبول، زمان گبول، اور عورتوں میں سکینہ گبول، ظہراں گبول، شگفتہ گبول سمیت 5 افراد شدید زخمی ہو گئے جبکہ مائی سکینہ کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، تھانہ جروار میں دونوں گروپوں کیافراد ایک دوسرے کے خلاف فریاد لیکرپہنچ گئے دونوں فریقین کو پولیس نے علاج کیلئے میڈیکل لیٹر دے کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

زخمی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -