اقبال ٹاؤن،ڈولفن اہلکاروں پر فائرنگ کرنیوالے 2ملزم گرفتار

اقبال ٹاؤن،ڈولفن اہلکاروں پر فائرنگ کرنیوالے 2ملزم گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن ٹیم 91نے وحدت روڈ پر دوران ڈیوٹی ڈکیتی کی واردات میں ملوث ڈاکووں کا تعاقب کیا جہاں ڈولفن اہلکاروں پر موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے گرفتاری سے بچنے کیلئے فائرنگ کر دی، ڈولفن ٹیم نے دونوں ملزمان کو نشتر بلاک کے قریب گرفتار کر کے اسلحہ و چھینے گئے موبائل فونز اور سبزہ زار کے علاقے سے چوری ہونے والی موٹرسائیکل برآمد کرلی۔

کر کے ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے تھانہ اقبال ٹاون پولیس کے حوالے کر یا۔

مزید :

علاقائی -