مکان پرچھاپہ، جعلی زرعی ادویات کی فیکٹری پکڑی گئی، تحقیقات شروع

  مکان پرچھاپہ، جعلی زرعی ادویات کی فیکٹری پکڑی گئی، تحقیقات شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بستی ملوک(نمائندہ پاکستان)تھانہ جلہ آرائیں کے علاقہ ڈیسی میں سابق چئیرمین پی ٹی آئی سعید خان ڈیسی کے مکان پر اسسٹنٹ کمشنر دنیاپورنے چھاپہ جانوروں (بقیہ نمبر10صفحہ6پر)

کے استعمال والی جعلی زرعی ادویات کی فیکٹری پکڑی گئی لاکھوں روپے مالیت کی جعلی ادویات موقع سے برآمد ذرائع کے مطابق سعید خان نے موضع ڈیسی میں واقع کوٹھی پچھلے دو سال سے کرایہ پر دی ہوئی تھی۔
چھاپہ