شاہ محمود کی موت کی افواہوں کے پیچھے بھارتی لابی کی سازش بے نقاب

شاہ محمود کی موت کی افواہوں کے پیچھے بھارتی لابی کی سازش بے نقاب

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کیخلاف بھارتی لابی کی سازش بے نقاب ہوگئی جس نے شاہ محمود کی وفات کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلائیں۔بھارتی لابی نیشاہ محمود قریشی کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلائیں اور جھوٹی خبریں پھیلانیکا مرکزبھارت میں ہے۔ویکی پیڈیا اور سوشل میڈیا پر وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سیمتعلق غلط خبریں پھیلائی گئیں۔

بے نقاب

مزید :

صفحہ اول -