نوشہرہ میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق
نوشہرہ (بیورورپورٹ)نوشہرہ میں نامعلوم ملزم کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ملزم موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی تفصیلات کے مطابق نوشہرہ پیرسباق میں نامعلوم ملزم کی اندھا دھن فائرنگ سے اصطلاح خان آف شہاب خیل شہید.ملزم موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کیلیے DHQ نوشہرہ منتقل کر دیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کریں۔