قصور کے قریبی علاقے چونیاں میں محبوبہ سے ملنے گے عاشق پر مبینہ جنسی زیادتی کا الزام لگ گیا ، لیکن ہوا کیا ؟ افسوسناک خبر آ گئی

قصور کے قریبی علاقے چونیاں میں محبوبہ سے ملنے گے عاشق پر مبینہ جنسی زیادتی کا ...
قصور کے قریبی علاقے چونیاں میں محبوبہ سے ملنے گے عاشق پر مبینہ جنسی زیادتی کا الزام لگ گیا ، لیکن ہوا کیا ؟ افسوسناک خبر آ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قصور (ڈیلی پاکستان آن لائن )چونیاں میں لڑکی سے مبینہ طورپر ملنے پر نوجوان کے بال، بھنویں اور مونچھیں مونڈ ڈال دی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق لڑکی کے والد نے نوجوان پر لڑکی سے زیادتی کا الزام لگایا ہے جس کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ نوجوان نے گھر میں گھس کر بیٹی سے زیادتی کی کوشش کی۔پولیس نے لڑکے سمیت تشدد کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔