”کچھ لوگ مولانا فضل الرحمان کے دھرنے پر دھاوے کے حامی تھے لیکن عمران خان سے بات ۔۔“چوہدری شجاعت حسین نے انکشاف کر دیا

”کچھ لوگ مولانا فضل الرحمان کے دھرنے پر دھاوے کے حامی تھے لیکن عمران خان سے ...
”کچھ لوگ مولانا فضل الرحمان کے دھرنے پر دھاوے کے حامی تھے لیکن عمران خان سے بات ۔۔“چوہدری شجاعت حسین نے انکشاف کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم شجاعت حسین نے انکشاف کیاہے کہ کچھ لوگ مولانا فضل الرحمان کے دھرنے پر دھاوے کے حامی تھے ۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چوہدری شجاعت حسین کا کہناتھا کہ کچھ لوگ فضل الرحمان کےدھرنے پردھاوے کے حامی تھے، عمران خان سے کوئی بات کرنے کو تیار نہیں تھا، سب ایک دوسرے کو کہہ رہے تھے آپ بات کریں ، پرویزالہٰی حکومتی کمیٹی کے ممبرنہیں تھے،ان سے کہاگیاآپ بات کریں اور پھر پرویزالہٰی نے عمران خان سے ملاقات کی اورمشورہ دیا، پرویزالہٰی نے کہا کوئی جانی نقصان ہوگیاتوکوئی ذمہ داری نہیں لے گا ۔ان کا کہناتھا کہ ہم سب کوتاریخ سے سبق حاصل کرکےاپنی اصلاح کرنی چاہیے ۔

مزید :

قومی -