امریکا نے 105 ایف 35 طیاروں کی فروخت کی منظوری دیدی

امریکا نے 105 ایف 35 طیاروں کی فروخت کی منظوری دیدی
امریکا نے 105 ایف 35 طیاروں کی فروخت کی منظوری دیدی

  

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے جاپان کو 23بلین ڈالر مالیت کے 105 ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دیدی ہے۔امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق جاپان کےدفاع کو مضبوط، موثر بنانے کی صلاحیت میں اضافے کیلئے امریکی معاونت قومی مفادمیں ہے، مجوزہ فروخت سے خطےمیں ملٹری توازن تبدیل نہیں ہوگا۔جاپان نے 63 ایف 35 اے، 42 ایف 35بی اور دیگرمتعلقہ سازوسامان خریدنےکی درخواست کی تھی۔

مزید :

بین الاقوامی -