سیاہ پوش عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپنی جاندار اداکاری اور شاندار فنکاری سے مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والی عائزہ خان نے ایک بار پھر اپنی نئی تصاویر کے ساتھ سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔
فوٹو اور ویڈیو شیرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی تصاویر میں سیاہ رنگ کے دیدہ زیب لباس نے عائزہ خان کی خوبصورتی کو چار چاند لگادیے ہیں۔
چند گھنٹے قبل پوسٹ کی گئی تصاویر کو اب تک ہزاروں افراد پسند کر تے ہوئے سراہ چکے ہیں۔
مداحوں نے ن کی تصاویر پر تعریفوں کے پل باندھ دیے۔
عائزہ اپنی سرگرمیوں سے اپنے مداحوں کو وقتا فوقتا آگاہ رکھتی ہیں۔
View this post on Instagram
یہاں آپ رنگوں سے محظوظ ہوتی عائزہ کو دیکھ سکتے ہیں۔
View this post on Instagram
یہاں آپ ان کی ایک اور خوبصورت تصویر ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
View this post on Instagram
عائزہ کاایک اور دلکش انداز آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔