رائیونڈ پولیس نے 31 لاکھ کی ڈکیتی کا مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا

رائیونڈ پولیس نے 31 لاکھ کی ڈکیتی کا مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لا ہو ر(کر ائم رپو رٹر)ڈکیتی ہوئی ہے تو مقدمے سے کونسے پیسے واپس آئیں گے؟ رائیونڈ پولیس نے 31 لاکھ کی ڈکیتی کا مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا۔ محمد ابرار نامی شہری کا کہنا ہے کہ اسے 2 روز قبل ڈاکوؤں نے یرغمال بنا کر31 لاکھ لوٹ لئے، شہری کا کہنا ہے کہ وہ پلاٹ کیلئے پیسے دینے جا رہا تھا،۔متاثرہ شہری کے مطابق پولیس نے درخواست موصول کی مگر مقدمہ درج نہیں کیا، 

مزید :

علاقائی -