مغل پورہ،نہر کے کنارے سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

 مغل پورہ،نہر کے کنارے سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر)مغل پورہ کے علاقے میں نہر کے کنارے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد، پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے ورثاء کی تلاش شروع کردی مغلپورہ کے علاقہ لال پل کے قریب نہر کنارے 22 سالہ نوجوان کو مردہ حالت میں پڑا دیکھ کر  اہگیر نے پولیس کو اطلاع کی جس نے پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے منتقل کر دی ایدھی ترجمان کے مطابق22سالہ نوجوان نشے کی زیادتی کے باعث جاں بحق ہوا ۔

مزید :

علاقائی -