عیدالاضحی پر مستحقین کاخاص خیال رکھا جائے،اشرف بھٹی

عیدالاضحی پر مستحقین کاخاص خیال رکھا جائے،اشرف بھٹی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ آج جب دنیا بھر کے مسلمان سنت ابراہیمی کی پیروی کریں تو اپنے آس پاس بسنے والے مستحق لوگوں کا خاص خیال رکھیں آس پاس بسنے والے لوگوں کا خاص خیال رکھنا ہی اس سنت ابراہمی کا اصل پیغام ہے اللہ سب کو اس سنت کی ادائیگی کے قابل بنائے اور غریبوں کی محرومیاں ختم کرے۔جولوگ آج اس کی ادائیگی کریں اللہ ان کی قربانی کو قبول فرماے اپنی خوشیوں میں اپنے غریب بہن بھائیوں کو شامل کرنا ہی اصل میں سنت ابراہمی کا ایک پیغام ہے۔