اعلان

  اعلان

  

اے پی این ایس کے اعلامیہ کے مطابق عیدالاضحی کے سلسلے میں روزنامہ ”پاکستان“ اور باریکس لمیٹڈ کے دفاتر 10اور 11جولائی بروز اتوار اور پیر بند رہیں گے جس کے باعث پیر 11 جولائی اور منگل 12 جولائی کو اخبار شائع نہیں ہو گا۔ قارئین اور ایجنٹ حضرات نوٹ فرما لیں۔     (ادارہ)

مزید :

صفحہ اول -