پشاور کے بازاروں سے  تجاوزات کا خاتمہ ممکن نہ ہوسکا 

پشاور کے بازاروں سے  تجاوزات کا خاتمہ ممکن نہ ہوسکا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹی رپورٹر)پشاور کے بازاروں سے تجاوزات کا خاتمہ ممکن نہ ہوسکا،تجاوزات کے باعث بازاروں میں چلنا محال ہو جاتا ہے جبکہ ٹریفک جام بھی معمول بن چکا  ہے شہر کے معروف بازاروں صدر بازار،قصہ خوانی،بورڈ بازار،ہشتنگری،مینا بازار  اور دیگر بازاروں میں ہر طرف تجاوزات کی بھرمار ہے جسکی وجہ سے بازاروں میں پیدل چلنا مشکلا ہو چکا ہے جبکہ تجاوزات کی وجہ سے بازاروں میں ائے روز ٹریفک جام کا مسلہ بھی رہتا ہے جبکہ بازاروں کی خوبصورتی بھی مانند پڑنے لگی اور جگہ جگہ رش کے باعث گندگی بھی پھینکی جاتی ہے جس سے تغفن بھی رہتا ہے  اور شہر کے تاریخی بازار لاوراث نظر انے لگی۔