مجھے پی ٹی آئی چھوڑنے کی دھمکی دی گئی، فیاض الحسن چوہان

  مجھے پی ٹی آئی چھوڑنے کی دھمکی دی گئی، فیاض الحسن چوہان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان  نے کہا ہے کہ انہیں  پارٹی چھوڑنے کی دھمکی دی گئی ہے، ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا  کہ مجھے نو کالر آئی ڈی سے کال آئی اور پی ٹی آئی چھوڑنے کی دھمکی دی گئی۔انہوں نے کہا کہ مجھے سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔فیاض چوہان کا کہناتھا کہ پی ٹی آئی کے قائدین اور کارکنان کا حوصلہ پست نہیں کیا جاسکتا۔
 چوہان