پشاور کے پوش علاقہ حیات کے مارکیٹوں میں منافع خوروں کا راج 

  پشاور کے پوش علاقہ حیات کے مارکیٹوں میں منافع خوروں کا راج 

  

پشاور(سٹی رپورٹر)پشاور کے پوش علاقہ حیات کے مارکیٹوں میں منافع خوروں کا راج جبکہ متعلقہ انتظامیہ قیمتیں کنٹرول کرنے میں مکمل بے بس دکھائی دینے لگی  اور قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے کوئی موثر حکمت عملی ترتیب نہ دے سکی جسکی وجہ سے کود ساختہ قیمتیں لگانے والے دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹنے لگے حیات کے بیشتر مارکیٹوں میں دکاندار اشیاء کی خود ساختہ قیمتیں لگا کر شہریوں  کو لوٹنے لگے تاہم متعلقہ انتظامیہ اس حوالے سے خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے شہریوں نے اس سلسلے میں نوٹس لیکر منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کرنیکا مطالبہ کیا ہے 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -