پشاور پولیس اپنے شہدا کی  قربانیوں کو نہیں بھولی

  پشاور پولیس اپنے شہدا کی  قربانیوں کو نہیں بھولی

  

پشاور (سٹی رپورٹر) پشاور پولیس اپنے شہدا کی قربانیوں کو نہیں بھولے عید کے اس پر مسرت موقع پر پولیس افسران اور جوان کا شہدا کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کی خاطر ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے پولیس افسران و جوانوں کی جانب سے شہدا کے گھروں پر ان کے لواحقین کے ساتھ ملاقاتوں کے دوران خصوصی تحائف، پھول وغیرہ پیش کئے جا رہے ہیں ملاقاتوں کا مقصد لواحقین کو عید کی خوشیوں میں شریک کرتے ہوئے یہ باور کرانا ہے کہ پشاور پولیس ان کو نہیں بھولے اور پولیس افسران و جوان ہمیشہ کے ساتھ رہیں گے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -