شکر گڑھ،بس کی تکر سے کار میں سوار 2بچوں سمیت 6افراد جاں بحق

  شکر گڑھ،بس کی تکر سے کار میں سوار 2بچوں سمیت 6افراد جاں بحق

  

      شکرگڑھ (نامہ نگار) ٹریفک حادثے میں دو کمسن بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق، متعدد زخمی۔ حادثہ نارووال شکرگڑھ روڈ پر پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شکرگڑھ سے لاہور جانے والی بس کراں والی پھاٹک کے قریب پہنچی تو سامنے سے آنے والی کار سے تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں کار میں سوار ایک بچہ اور بچی سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ بس میں سوار افراد بھی زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ٹریفک حادثہ

مزید :

کراچی صفحہ آخر -