طاہر حسین مشہدی  مقامی  قبرستان میں سپرد خاک 

طاہر حسین مشہدی  مقامی  قبرستان میں سپرد خاک 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 کراچی(این این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما سابق سینیٹر کرنل ریٹائرڈ طاہر حسین مشہدی کومقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔مرحوم کی نماز جنازہ ہفتہ کے روز ملیر کینٹ میں ادا کی گئی جس کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔
 سپرد خاک 

مزید :

صفحہ آخر -