راولپنڈی،قربانی کیلئے لائے گئے  3 بیل دشمنی کی بھینٹ چڑھ گئے

راولپنڈی،قربانی کیلئے لائے گئے  3 بیل دشمنی کی بھینٹ چڑھ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
راولپنڈی(این این آئی)چونترہ کے علاقے چھچھ میں مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں قربانی کیلئے لائے گئے 3 بیل مر گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تھانہ چونترہ کی حدود میں تین بیل گولیاں لگنے سے مر گئے جبکہ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی۔پولیس کے مطابق فریقین کی آپس میں دشمنی تھی، جس پر فائرنگ ہوئی۔
 دشمنی 

مزید :

صفحہ آخر -