مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی برسی تقریبات،،خدمات کو خراج تحسین

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی برسی تقریبات،،خدمات کو خراج تحسین

  

راجن پور(تحصیل رپورٹر)ادبی و فکری تنظیم آواز دوست کے زیراہتما(بقیہ نمبر12صفحہ6پر)

م مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی برسی منائی گئی  اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے مقررین آواز دوست کے سیکرٹری جنرل مشتاق رضوی، محمد شبیر شاھد مہروی،باقر جسکانی،رانا بختیار علی ایڈوکیٹ، عزیر سلطانی نے مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کو زبردست  خراج تحسین پیش کرتے ھوئے کہا کہ مادر ملت نے قیام پاکستان میں قائد اعظم کے شانہ بشانہ تاریخی کردار ادا کیا اور پاکستان میں جمہوری نظام کی بالادستی کے لئے  آمریت کو شکست دی مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح نے اپنی زندگی پاکستان کے لئے وقف کر دی قوم تا قیامت ان کی احسان مند رھے گی آپ عالم اسلام کی ایک عظیم راھنما تھیں ان کی برسی کے موقع پر فاتحہ خوانی کی گئی اور ان کے بلندی درجات کے لئے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔ 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -