بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام،اسسٹنٹ ڈائریکٹر کا چھاپہ،ریٹیلر کیخلاف مقدمہ

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام،اسسٹنٹ ڈائریکٹر کا چھاپہ،ریٹیلر کیخلاف مقدمہ

  

میلسی(نامہ نگار)اسسٹنٹ ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ میلسی نے(بقیہ نمبر13صفحہ6پر)

 چھاپہ  مار کر کرپشن کرنے والے ریٹیلر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا، تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر بے نظیر انکم۔سپورٹ پروگرام میلسی ٹبہ کسٹمر سروسز پر محمد ذیشان ریٹیلر اور جاوید کو چیک کر نے پہنچا۔جہاں دوران  چیکنگ معلوم ہوا کہ سائلین کو حکومتی  مدد 2 ہزار کی بجائے 1900 روپے دیے جارہے ہیں روکنے پر ملزمان نیاسسٹنٹ ڈائریکٹرکو حراساں کیا کار سرکار میں مزاحمت کی پولیس تھانہ ٹبہ سلطان پور نے 506 /186ت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -