ناشتہ پوائنٹ پر مضر صحت گوشت کی فروخت،آپریشن،3افراد گرفتار

ناشتہ پوائنٹ پر مضر صحت گوشت کی فروخت،آپریشن،3افراد گرفتار

  

میلسی(نامہ نگار)کوٹلی مہتم کا عمردراز ٹبہ نہر کے ابوذر ولد محمد امین کے (بقیہ نمبر16صفحہ6پر)

ابوزر ناشتہ پوائنٹ کر م پور پر آیا اور سری پائے کی پلیٹ ما نگی۔ کھاتے ہوئے اسے گائے کی بوٹی اور اس پر لمپی سکن بیماری  کے نشانات واضح طور پر نظر آئے جس بارے اس نے پولیس کو 15 پر اطلاع دی مقامی پولیس نے پہنچ کر ابوذر،واصف علی اور جاوید کو گرفتار کر لیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -