ائیر کولر سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد 

 ائیر کولر سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد 

  

ملتان(وقائع نگار)محکمہ صحت کی ٹیموں نے شہری کے گھر کے ائیر کولر(بقیہ نمبر28صفحہ6پر)

 ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد ہوا ہے۔جس پر شہری کو نوٹس جاری کردیا ہے۔معلوم ہوا ہے محکمہ صحت کی ٹیموں نے گزشتہ روز ٹالی برنگ شاہ آصف کے گھر کو چیک کیا۔تو وہاں پر موجود ائیر کولر سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد ہوا ہے۔جس پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تیمور نے شہری کو نوٹس کو دیا۔اور ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -