وزیر اعظم  شہباز شریف کا صدر عارف علوی کو ٹیلیفون، عید کی مبارکباد دی 

وزیر اعظم  شہباز شریف کا صدر عارف علوی کو ٹیلیفون، عید کی مبارکباد دی 
وزیر اعظم  شہباز شریف کا صدر عارف علوی کو ٹیلیفون، عید کی مبارکباد دی 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلیفون کیا  اور عید کی مبارکباد دی ۔

وزیر اعظم اور صدر مملکت نے ایک دوسرے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ، صدر نے بھی وزیر اعظم کو عید کی مبارکباد دی ۔

خیال رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے نماز عید جاتی امرا لاہور میں ادا کی جبکہ  صدر مملکت عید کراچی میں  منا رہے ہیں ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -