مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے مابین تعیناتیوں پر مسائل ہیں ، شیخ رشید کا دعویٰ

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے مابین تعیناتیوں پر مسائل ہیں ، شیخ رشید کا ...
مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے مابین تعیناتیوں پر مسائل ہیں ، شیخ رشید کا دعویٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ  جولائی کا مہینہ  بہت اہم ہے ، مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان تعیناتیوں پر مسائل ہیں ۔

راولپنڈی میں عید کی نماز کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ 17 جولائی کو اگر کوئی خلائی ، فضائی یا ہوائی موسم اثر انداز نہ ہوا تو  یہ دن عمران خان کی جیت کا دن ہوگا اور ملک کا سیاسی منظر نامہ تبدیل ہو جائے گا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -