سابق سینیٹر اور پی پی رہنما طاہر مشہدی انتقال کر گئے

سابق سینیٹر اور پی پی رہنما طاہر مشہدی انتقال کر گئے
سابق سینیٹر اور پی پی رہنما طاہر مشہدی انتقال کر گئے

  

کراچی (ویب ڈیسک) سابق سینیٹر اور پیپلز پارٹی کے رہنما طاہر مشہدی کراچی میں انتقال کر گئے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق طاہر مشہدی پیپلز پارٹی سے قبل ایم کیو ایم سے منسلک تھے، وہ سابق سینیٹر بھی تھے۔اہلخانہ کے مطابق طاہر مشہدی کئی روز سے علیل تھے۔

طاہر مشہدی کی نمازجنازہ بعد نماز ظہر ملیر کینٹ امام بارگاہ میں ادا ہوئی اور ان کی تدفین آرمی قبرستان میں کی گئی۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -