ثنا اللہ مستی خیل کی قومی  اسمبلی کی رکنیت بحال

     ثنا اللہ مستی خیل کی قومی  اسمبلی کی رکنیت بحال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  سنی اتحاد کونسل کے ثنا اللہ مستی خیل کی قومی اسمبلی کی  رکنیت بحال کردی گئی۔ رکنیت بحال ہونے کے  بعد ثنا اللہ مستی خیل قومی اسمبلی پہنچ گئے۔واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں  بجٹ تقریر کے دوران نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر ثنا اللہ مستی خیل کی رکنیت معطل کردی گئی تھی۔

ثنا اللہ مستی خیل

مزید :

صفحہ اول -